Articles
Total 214 Articles
ڈاکٹر قمر صدیقی اور شب آویز عنوان کی وضاحت کا طریقہ مجھے سمجھ میں نہیں آ رہا ہے۔ بس یوں سمجھ لیں کہ شب آویز ڈاکٹر قمر صدیقی کا تعارف ہے اور ڈاکٹر قمر صدیقی شب آویز کا۔ ایک دل آویز شخصیت جب شاعر بھی ہو تو شب آویز جیسے مجموعے وجود میں آتے ہیں۔ شب کہ استعارہ ہے تاریکیوں کا ، حالات کی نا ہمواری کا ، محبوبہ کی زلفوں کا، جہل کی دنیا کا، مفاد کی چادر اوڑھے اس سماج کا ، سیاہ کاروں کے دلوں کا، سکوت اور سکون کا، دیکھنے کے بجائے سوچنے کا اور سوچتے...
پورا پڑھیںہندوستان میں مسلم سلاطین کے دورِ زرّین میں دلّی کے بعد سب سے زیادہ اہمیت جس شہر کو حاصل ہوئی تھی وہ اکبرآباد یا آگرہ تھا جسے سکندر لودی نے از سرِ نو آباد کیا تھا۔شہنشاہ بابر نے ہندوستان کو فتح کرکے شہر آگرہ ہی کو اپنا دارالحکومت بنایا تھا۔اکبر، جہانگیر اور شاہجہاں کے عہد میں اکبر آباد کی شان و شوکت اپنے عروج پر پہنچ گئی تھی۔ سکندر لودی کے عہدِ اقتدار ہی میں یہ شہر علم و فضل کا مرکز اور اہلِ کمال کا مخزن ہوگیا تھا۔ بادشاہ کی قدردانی کی وجہ سے اہلِ علم اور اہلِ کمال...
پورا پڑھیںامت مسلمہ کے تمام محدثیں، مفسرین، علما اور فقہا نے بالاتفاق اور علی الإعلان اس بات کا اظہار کیا ہے کہ اصح الکتب بعدِ کتابِ اللہ الصحیح البخاری اسی بخاری شریف کی پہلی حدیث موضوعِ کا احاطہ کرنے میں معاون و مددگار ہے۔ اللہ کے رسولؐ کا ارشاد ہے کہ اعمال کا دارومدار نیتوں ہی پر ہے۔ اور ہر شخص کے لیے وہی کچھ ہے جس کی اس نے نیت کی۔ پس جس کی ہجرت اللہ تعالی اور اس کے رسول ﷺ کی جانب ہے تو اس کی ہجرت اللہ تعالی اور اس کے رسول ﷺ ہی کی جانب...
پورا پڑھیںمخدوم محی الدین کا دوسرا مجموعہئ کلام”گل تر“ ۱۶۹۱ء میں شائع ہوا۔اس مجموعے کے عنوان گل تر سے ظاہر ہے کہ یہ سرخ سویرا سے مختلف ہے اور اس میں انقلابی شاعری کے بعد رومانی کیفیات کا اظہار بھی ملتا ہے۔ جیسا کہ اس دور کے دوسرے شعراء کے یہاں انقلاب اوررومان کا امتزاج نظر آتا ہے۔اس مجموعے کے تعلق سے خود مخدوم نے لکھا ہے کہ ان کے دیرینہ قارئین جب گل تر پڑھیں گے تو غالباً انہیں فوراً اس کی مختلف نوعیت کا احساس ہوگاور ان کا ذہن نئے کلام کا سرخ سویراکے جانے بوجھے اشعار سے موازنہ...
پورا پڑھیںمخدوم نے تین ڈرامے لکھے تھے ”ہوش کے ناخن، مرشد اورپھول بن، ہوش کے ناخن“ جارج برنارڈشا کے ڈرامے وڈورس ہاؤزز سے ماخوذ ہے۔ان کا دوسرا ڈرامہ مرشد ان کا طبع زاد ڈرامہ ہے۔داؤد اشرف نے لکھا ہے:”یہ مخدوم کا لکھا ہوا ایک طبع زاد ایک ایکٹ کا ڈرامہ ہے جو مرشد ساگر ٹاکیج کے اسٹیج پر پیش کیا گیا جس میں مرشد کا رول مخدوم نے ادا کیا تھا۔ حضورنظم، ریزیڈنٹ مہاراجہ کشن پرساد اور شاہی خاندان کے چند افراد خلاف پروگرام اچانک عین وقت پر تھیٹر پہنچ گئے۔“۲؎یہ مخدوم کا آخری ڈرامہ تھا، پھول بن چیخوف کے ڈرامہ...
پورا پڑھیںآپ اینڈرائڈ سمارٹ فون کے بہت سے فیچرز سے واقف ہوں گے لیکن بہت سے ایسے بھی ہیں جن کے بارے میں عام صارف کو معلوم نہیں ہوتا، یا ان پر کبھی توجہ نہیں دی جاتی۔آئیے آج ہم کو ان خفیہ فیچرز سے متعلق بتاتے ہیں Do Not Disturb ’ڈوناٹ ڈسٹرب‘ ایک ایسا ہی فیچر ہے جسے ایکٹیویٹ کر کے آپ اپنے فون کو بتا سکتے ہیں کہ کس کی کال رسیو کرنی ہے۔اور کس کا میسج۔ آپ جسے چاہیں اور جب چاہیں خود کو ڈسٹرب کرنے سے روک سکتے ہیں۔ اس فیچر کو آن کرنے کے لئےآپ پہلے Settings...
پورا پڑھیںاسمارٹ فون کا والیم بٹن صرف آواز کو بڑھانے یا کم کرنے کے لیے ہی استعمال نہیں ہوتا بلکہ اسے مزید کئی آپشنز کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے، مثلاً اسکرین ٹرن آف، فلیش اور اسکرین کی روشنی (برائٹنس )بڑھانا،وغیرہ وغیرہ۔ اگر آپ والیم بٹن کو ایک سے زائد مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بس ایک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنی پڑے گی۔ پلے اسٹور نے فری ایپ ’’بٹن میپر‘‘ انسٹال کریں اور ضروری اجازت دینے کے بعد ایپ قابل استعمال ہوجائے گی۔ نئے اسکرین پیج کھلنے پر’گو‘ کا آپشن ہوگا جس پر کلک...
پورا پڑھیںبیشتر افراد اپنے اسمارٹ فون سست ہونے پر اسے ری اسٹارٹ کرتے ہیں اور اپنے موبائل میں درپیش مسئلے کو حل کرنے کے لئے طرح طرح کے جتن کرتے ہیں۔ ٹیکنالوجی سے وابستہ ماہرین نے لوگوں کو کئی ایسی تجاویز بتائی ہیں جن پر عمل کرکے ہم اپنے اسمارٹ فونز کی زندگی بڑھانے کے ساتھ ساتھ اپنے پیسوں کی بھی بچت کرسکتے ہیں۔ اسمارٹ فونز کی حفاظت کے لئے آپ کو یہ معلوم ہونا بے حد ضروری ہے کہ اسمارٹ فون کو ری اسٹارٹ کرنا کتنا ضروری ہے اور اسے کب ری اسٹارٹ کرنا چاہئے؟ نئے آنے والے اسمارٹ فونز...
پورا پڑھیںہندوستان میں تلک کو چھے سال کی قید پر مزدوروں کی ہڑتال، جلیان والا باغ کے حادثے کے بعد انگریزی حکومت کے خلاف ہڑتالیں ، دھرنے اور جلوس، ولایتی مال کا بائیکاٹ ، ہزاروں کی تعداد میں مزدوروں ، طالب علموں اور کارکنوں کی گرفتاریوں سے اردو ادب بھی متاثر ہو رہا تھا ۔ ۱۹۳۵ء میں سجاد ظہیر نے داکٹر محمد دین تاثیر ، ملک راج آنند ، ڈاکٹر جیوتی گھوش اور پرمود سین کے ساتھ مل کر ایک ادبی حلقہ کو وجود بخشا جس نے ہندوستانی ترقی پسند ادیبوں کی ایسو سی ایشن کے نام سے ایک انجمن تشکیل...
پورا پڑھیںمیر،غالب،انیس،اقبال، جوش ،فراق اور فیض اردو شاعری کے اہم ترین نام ہیں۔ انیس نے مرثیہ کی صنف میں جس طرح اپنی خود ساختہ صلا حیت کا لو ہا منوایا ہے وہ مرتبہ دوسرے کسی اور شاعر کو نصیب نہیں ہوا۔ میرانیس نے اپنی شاعری کا آغاز غزل سے کیا تھا اور کم عمری ہی میںاپنی صلا حیت کا جوہر دکھا نے شروع کر دیئے تھے۔ لیکن والد کی ہدایت پر کہ’’ اپنی آخرت کیلئے کچھ کرو‘‘ انیس نے غزل کو خدا حافظ کہا اوراپنا سارا کلام صحن کی حوض میں پھینک دیا جو یقینا اردو شاعری پر ستم تھا۔ اسکے...
پورا پڑھیں